ایک اور توہین آمیز فلم ایک بار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین
فلم Innocence of Muslims ، کے بعد اب ایک اور متنازعہ فلم The Innocent Prophet کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ یہ فلم ایک سابقہ پاکستانی مسلمان عمران فراست(خدا کی لعنت ہو اس پر) نے اسپین میں پروڈیوس کیا ہے۔ اس ملعون نے اس فلم کا دیگر زبانوں کے علاوہ ایک اردو ٹریلر بھی اپنے بلاگ پریلیز کیا ہے، جس سے ان کے عقائد اور خیالات کا صاف اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ کس کے لئے کام کر رہا ہے
Add new comment