حماہ کے اطراف میں شامی فورسز کی کارروائی میں 300 وہابی دہشتگرد ہلاک

شامی فورسز کی ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی اور عربی وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے صوبہ حماہ کے اطراف میں شامی فوج نے 300 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شامی فورسز کی ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی اور عربی وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے صوبہ حماہ کے اطراف میں شامی فوج نے 300 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شامی جنگی طیاروں نے حمص کے شمال مشرق ، العامریہ اور عین حسین علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ ادھر امریکہ و سعودی عرب اور ترکی نواز آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان لڑائی کے دوران داعش کے دو اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے کمانڈروں میں محمد التلاوی اور تمیم الجوعانی شامل ہیں۔

Add new comment