ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب ، بیداری شعور (ضرورت و اہمیت)مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشر منہاج القرآن
اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اسلامی انقلاب کے لئے ایک شعوری انقلاب کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے دینِ اسلام کے اہم فکری پہلووں پرروشنی ڈالی ہے۔یہ کتاب دراصل شیخ الاسلام کی ایک تقریر کی مکتوب صورت ہے۔
نرم افزار:
Add new comment