ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب حسنین کریمین علیہما السلام کے فضائل و مناقب مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشرمنهاج القرآن لاهور

حسنین کریمین علیہما السلام کے فضائل و مناقب (مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیہما السلام)

نوجوانانِ جنت کے سردار حسنین کریمین کے فضائل ومناقب پر مشتمل چالیس فصلوں میں 135 احادیث مبارکہ کا مجموعہ جس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان شہزادگان اہل بیت سے کس قدر محبت فرماتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے محبت کو اپنی محبت اور ان سے عداوت کو اپنی عداوت قرار دیا۔ دونوں شہزادے ہم شکل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور وارثان اوصاف مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔

ڈاؤنلوڈ اورمعرفی کتاب  حسنین کریمین علیہما السلام کے فضائل و مناقب مصنف،شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاهرالقادری ،ناشرمنهاج القرآن لاهور

Add new comment