شجاعت علی علیہ السلام
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی سیرت اور فضیلت کے بیان میں علم و حلم شجاعت دلیری ، شفقت و رحمدلی اور انہی جیسی انگنت صفات کا تذکرہ کیا جاتاہے اور ان موضوعات پر نہ جانے اب تک کتنی ہی کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور تا قیام قیامت یہ سلسلہ جاری رہے گا لیکن ا
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی سیرت اور فضیلت کے بیان میں علم و حلم شجاعت دلیری ، شفقت و رحمدلی اور انہی جیسی انگنت صفات کا تذکرہ کیا جاتاہے اور ان موضوعات پر نہ جانے اب تک کتنی ہی کتابیں لکھی جا چکی ہیں اور تا قیام قیامت یہ سلسلہ جاری رہے گا لیکن اس کے باوجود آپ کی شخصیت کے مکمل ادراک کا دعوی شاید ہی کوئی کرسکے چنانچہ آنحضرت (ص) کی ایک حدیث یوں بیان کی جاتی ہے کہ مجھے کسی نے نہیں پہچانا سوائے علی اور علی کو کسی نے نہیں پہچانا سوائے میرے ۔
Attachment | Size |
---|---|
12404-f-urdu.mp4 | 37.67 MB |
Add new comment