رهبر معظم انقلاب اسلامی کا شمالی امریکه اور یورپی نوجوانوں کے نام خط

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنه ای نے پیرس حملے کے بعد شمالی امریکه اور یورپی نوجوانوں کے نام ایک خصوصی پیغام میں اس بات پر زور دیا که مغربی جوان طبقه اسلام مخالف سازشوں کا شکار نه بنے.

AttachmentSize
File trkqivc8e0j5oz.mp47.48 MB

Add new comment