10192 عدالت صحابہ اور تکفیری خوارج کا باطل نظریہ( 1 )
اس ویڈیو میں ہم نے تکفیری خوارج کے معروف پراپیگینڈے “عدالت صحابہ” کا جائزہ آیات قران کی روشنی میں لیں گے۔ واضح رہے کہ تکفیری خوارج اور ان کے حامی و ہمنوا سب سے زیادہ اسی نظریہ کو مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلانے کے لیئے استعمال کرتے ہیں اور مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیئےقران کریم کی مختلف آیات کا حوالہ دیتے ہیں۔پر گفتگو کی گئی ہے۔
Attachment | Size |
---|---|
rogoh2cgqetft0.mp4 | 31.05 MB |
Add new comment