حضرت زہرا کے فضائل قرآن کی روشنی میں

اس ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی فضیلت کو قر آن کریم کی متعدد آیات میں ذکر کیاگیا ہے کہ انہی آیات میں سے ایک سورہ کو ثر ہے جو قرآن مجید کے ١١٤ سوروں میں سے کو تاہ ترین سورہ شمار ہو نے کے باوجود جا مع تر ین سورہ کہا جاتا ہے

AttachmentSize
File upmnhp3mqnopwc.mp412.99 MB

Add new comment