معرفتِ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف پہلا حصہ

اس پروگرام میں حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے حوالے سے اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام زمانہ عج کی معرفت کیوں ضروری ہے ؟ اگر ہم امام زمانہ عج کی معرفت حاصل نہیں کرتے تو ہمیں کیا نقصان ہوگا ؟ امام عج کی معرفت اس لئے ضروری ہے کہ اللہ نے قرآن میں اچھے اماموں کا تذکرہ بھی کیا ہے جو اللہ کے بنائے ہوئے ہیں اور بُرے اماموں کا تذکرہ بھی کیا ہے جو جہنم کی طرف لوگوں کو دعوت دیتے ہیں ۔ اور پھر اللہ نے فرمایا ہے کہ ہم قیامت کو ہر شخص کو اُس کے امام کے ساتھ اُٹھائیں گے ۔ اب ہمیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہم جس امام کے ماننے والے ہیں اُس میں اللہ والے امام کی خصوصیات ہیں یا جہنم کی طرف بلانے والے امام کی ،۔و۔۔۔

AttachmentSize
File b54fwozuw2vnv6.mp413.04 MB

Add new comment