چارسدہ واقعہ سعودی مخالف قوتوں کا ساتھ دینے کا نتیجہ ہے،مولوی عبالعزیز
تکفیری بلی ایک پھر بار تھیلے سے باہر آگئی۔۔!! میں نے تو کہا تھا کہ ۳۴ ملکی اتحاد میں شامل ہونا چاہئے ،نھیںہوئے نا۔۔؟ دیکھ لو یہ ہے نتیجہ میری بات نا ماننے کا ۔۔!! مولانا عبدالعزیز نے ایک بار پھر پاکستانی شھداء کی مخالفت اور آلِ سعود کی نمک خواری کا عملی مظاہرہ کردیا، ذرائع کے مطابق مولانا عبدالعزیز نے آج خیبر پختونخواہ کے شہر چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے تکفیری دہشتگردوں کے حملے کو آلِ سعود کی مخالفت کا نتیجہ قرار دے دیا
پاکستانی نجی ٹیلی وژن سے بات کرتے ہوئے پاکستان کے وفاقی وذیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کےبے بصیرت آنکھوں سے اوجھل پاکستان کے قلب اسلام آباد میں موجود عالمی تکفیری دہشتگرد گروہوں داعش،القائدہ،طالبان،لشکرِ جھنگوی کی محفوظ ترین پناہ گاہ لال مسجد اور جہاد النکاح کی پاکستانی شاخ جامعہ حفصہ کے سرپرستِ اعلیٰ اور تکفیری دہشتگردوں کے سہولت کار مولانا عبدالعزیز عرف برقع والی سرکار نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونیوالی تکفیری دہشتگردی کو پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے ایک درست فیصلے کا بھیانک انجام قرار دے دیا،ذرائع کے مطابق مولاناعبدالعزیز عرف برقع والی سرکار کا اشارہ ۳۴ ملکی سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے خواہشمند سعودی وزیرِ خارجہ کے ناکام لوٹنے کے فوری بعد سعودی نائب ولی عہد اور سعودی وزیرِ دفاع شاہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں بھی پاکستان کی جانب سے کسی بھی قسم کے فوجی اتحاد کا حصہ بننے سے انکار اور ایران سعودی عرب تناذعہ میںپاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے ایرانی مئوقف کی حمایت ک بعدآلِ سعود اور انکے نمک خواروںمیںپاکستانی حکومت اور عوام کے لئے پائی جانے والی ایک عجیب بے چینی اور غم و غصہ کی کیفیت کی طرف تھا کہ جسکا اظہار آج آلِ سعود کے پالتو عالمی تکفیری دہشتگردوں نے چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردانہ حملوں کی صورت میں کردیا.
شرم تو تم کو مگر نہیں آتی
Add new comment