حسینی چہلم
ٹی وی شیعہ کی طرف سے اربعین کے موضوع پر مبنی پہلی موبایل ایپلی کیشن ہے، جس میں آپ کی خدمت میں امام حسین کا تعارف، چہلم کی اہمیت، احکام عزاداری، عزاداری کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات، دعا، چہلم کے دن کی زیارات، ائمہ اہلبیت علیہم السلام کی چہلم اور عزاداری کے بارے میں احادیث اور ۔۔۔ پیش کیا جارہا ہے۔
امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی۔
ڈانلوڈ کرنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔
Add new comment