رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله کا یوم ولادت

پاکستان بھر میں رحمت للعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کا یوم ولادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ پاکستان کے صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔

Add new comment