سعودی حرامیوں کی بربریت: 6 یمنیوں کو زندہ زندہ جلا دیا

 

یمن کے صوبہ عمران کے شہر حوث کے بازار پر سعودی رژیم کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۴۱ تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ زخمیوں کی حالت بھی انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے اور شہادتوں میں اضافے کا خدشہ موجود ہے۔
اس حملے کے شہیدوں میں چھے لاشیں ایسی ہیں جنکی تاہم شناخت نہیں ہو سکی۔ جس کی وجہ لاشوں کا برے طریقے سے جل بھن جانا ہے اطلاعات کے مطابق اس شہر پر سعودی راکٹ فائٹروں کے ذریعے کی گئی بمباری میں جہاں دسیوں بے گناہ جانوں کا ضیاع ہوا وہاں یہ چھے افراد جو ایک گاڑی پر سوار تھے جل بھن کر راکھ ہو گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ تین ہفتوں سے سعودی عرب کے وحشیانہ حملے یمن کے مظلوم عوام پر جاری ہیں جو امریکہ اور اسرائیل سمیت کئی دیگر عربی ممالک کی حمایت سے کئے جا رہے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج کے اسپیکر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حملوں میں تاہم ۲ ہزار ۵۷۱ عام شہری جبکہ فوج سمیت ۳ ہزار ۸۹۷ افراد شہید کئے جا چکے ہیں جن میں ۶۱۸ بچے اور ۴۵۵ عورتیں بھی شامل ہیں۔

 

 

 

 

 

 

Add new comment