رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت کے بارے میں افواہ + دستاویز

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی صحت کے بارے میں افواہ

 

فرانسوی جریدے "لے فیگارو/ Le Figaro"  کا، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی صحت کے بارے میں پروپیگنڈہ

 

 

"شیعہ ٹی وی" کی رپورٹ کے مطابق، فرانسوی نیوز پیپر "Le Figaro" نے کچھ دن پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جسمانی صحت کے خراب ہونے کی افواہ پھیلائی۔

اس فرانسوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں جھوٹی اور غیر حقیقی خبریں پھیلا کر سوشل فضا خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔

"Le Figaro" نے اپنی رپورٹ میں یہ دعوا کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں۔

اسی اثناء سعودی عرب سے وابستہ العربیہ جیسے بعض خبررساں اداروں نے Le Figaro  کی اس رپورٹ کی طرف استناد کر کے اس افواہ کی اشاعت کی ہے۔

۔

 

 

 

 
 

Add new comment