نواز شریف کو سعودی عرب کیوں بلایا گیا؟

 

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف اس وقت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ہیں۔ کہا تو یہ گیا ہے کہ اس دورے کی دعوت سعودی فرمانروا نے دی، لیکن اس دورے کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟ شاید اس بارے میں عام پاکستانی جاننا چاہتا ہے۔ کیا سعودی عرب پاکستان کے درمیان کوئی خفیہ ڈیل ہو رہی ہے؟ سعودی عرب نے پاکستان سے کہا ہے کہ اپنے فوجی سعودی عرب بھیجے، تاکہ داعش کے خطرات سے نمٹا جا سکے۔ کیا اس وقت پاکستان کو اپنے اندد داعش کے مقابلہ نہیں کرنا چاہے؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب ہر عام پاکستان چاہتا ہے۔

Add new comment