ہنگومیں وہابیوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ ،۴ اہلکار شہید
ٹی وی شیعہ[نیشنل میڈیا]ہنگو کے علاقے ٹل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب وہابیوں نے دھماکہ کیاجس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ اس دوران دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے، دھماکہ ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا اوربارودی مواد کے پھٹنے سے گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا،واقعے کے بعد شہید اہلکاروں کی لاشیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردی گئیں۔
Add new comment