سانحہ پشاور کی پولیس رپورٹ

 

ٹی وی شیعہ[مانیٹرنگ ڈیسک]سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، پشاورپولیس کی جانب سےاسکول پر حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لنڈی کوتل سے صبح سویرے 11 وہابی پشاورمیں داخل ہوئے۔11 وہابیوں  میں سے پہلے 3 کو بہاری کالونی چھوڑا گیا۔مزید 4 وہابیوں کودوبارہ بہاری کالونی پہنچایا گیا۔آرمی پبلک اسکول میں ساڑھے 10 بجے خودکش دھماکاہوا۔

Add new comment