مذہب شیعہ اور اجتہاد

.
العربیۃ نیوزرپورٹ کے مطابق عراق اور شام میں دہشت گردی اور اسلام کے نام پر نہایت بے رحمی سے انسانوں کے قتل عام میں مشہور دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کا ایک نیا اور نہایت سنگین جرم سامنے آیا ہے۔ اپنے مذموم مقاصد اور تباہی و بربادی کے لیے ان بد بختوں نے اللہ کی کتاب کو بھی معاف نہیں کیا اور قرآن پاک کے نسخوں میں بارود بھر کرانہیں بھی بم بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق عراق صوبہ دیالی کی سیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین سید صادق الحسینی نے’’العربیہ نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے السعدیہ اور جلولاء شہریوں کی داعش کے قبضے سے آزادی کے بعد جب بارودی سرنگوں کی تلاش اور صفائی کا کام شروع کیا تو ہم حیران رہ گئے کہ داعشی جنگجوں نے مساجد میں رکھے قرآن پاک کے نسخوں میں بارود بھر کرکے انہیں بموں میں تبدیل کردیا ہے۔
الحسینی نے بتایا کہ بموں میں تبدیل کیے گئے قرآن پاک کے نسخوں میں سے بعض مکمل طورپراندر سے کاٹ دیے گئے تھے۔ قرآن پاک کے کئی نسخے دھماکوں سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں وہ ریزہ ریزہ ہوگئے۔
صادق الحسینی کا کہنا تھا کہ داعشی جنگجوئوں کی جانب سےیہ مجرمانہ حرکت اپنے مذموم مقاصد اور اہداف کے حصول کے لیے کی گئی ہے اور اللہ کی کتاب کو بھی تباہی اور بربادی کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب ہمیں ایک مسجد سے بارود سے بھرے قرآن پاک ملے تو ہم نے اس کے بعد نہایت احتیاط کے ساتھ دیگر مساجد کی تلاشی لی، جہاں تقریبا ہردوسری مسجد حتیٰ کہ خالی مکانوں میں بھی مقدس کتابوں کو بموں میں تبدیل کیا گیا تھا۔
خیال رہے داعشی جنگجو اپنی طاقت کا سکہ جمانے کے لیے مخالفین کو نہایت بے دردی سے قتل کرتے اور ان کے قتل کی ویڈٰیوز بنا کران کی پوری دنیا میں تشہیر کی جاتی۔ مسلم دنیا کے نمائندہ علماء نے داعش کے اس طریقہ واردات کو غیراسلامی قرار دے رکھا ہے۔
...................
مذہب شیعہ میں اجتہاد کی تاریخ بہت طولانی ہے، اور ائمه معصومین علیهم السلام کے زمانہ میں ہھی ان(ع) کی تربیت سے بہت سارے افراد درجہ اجتهاد پرفایز ہوئے تھے،اورجو افراد مشکلات کی وجہ سے خود آئمہ (‏ع) تک نہیں پہنچ پاتے تھے انہیں ان افراد کی طرف جانے کی دعوت دیتے تھےکہ اپنے مسائل ان سے پوچھیں،مثلاان افراد میں سے ایک ابان بن تغلب ہے که امام باقر علیه السلام نے ان سے فرمایا: تم مدینه کی مسجد میں بیٹھ کر لوگوں کے فتوا کا جواب دے دو ؛کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ شیعیوں کے درمیان تم جیسے افراد ہوں ۔
اسی طرح امام صادق علیه السلام کے صحابی معاذ بن مسلم اورابابصیر اسدی ،زراره کے اجتهاد امام معصوم کے مورد تایید تھے
http://www.fazellankarani.com/urdu/qa/7377/
...............

Add new comment