وہابی مدارس نے بچیاں فروخت کرنی شروع کر دیں
ٹی وی شیعہ [آن لائن نیوز پینل]کراچی میں وہابیوں کے مدرسے میں بچیاں فروخت کرنے کے معاملے پر پولیٹیکل انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے ذرائع کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ نے بچیاں فروخت کرنے والے مرکزی ملزم سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیٹیکل انتظامیہ نے تحصیل سالار زئی میں کارروائی کی اور کراچی کےمدرسے میں بچیوں کو فروخت کرنے کے الزام میں مولوی سمیع اللہ اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔
دونوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔باجوڑ ایجنسی سے بچیوں کے والدین کراچی کے لئے روانہ ہوچکے ہیں ،گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مدرسوں سے چھتیس کم سن بچیوں کو بازیاب کرایا تھا۔
http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=pakistan&article=48373
Add new comment