نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام پرحملہ

ٹی وی شیعہ [آن لائن نیوز ڈیسک]بھارت میں نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری پر دہشتگرد حملہ ہوا ہے۔ جس میں امام مسجد محفوظ رہے۔امام مسجد پر یہ حملہ نماز عصر کے بعد کیا گیا۔

حملہ آور نے جامع مسجد کے امام پر تیل چھڑک کر آگ لگانا کی کوشش کی جیسے مسجد کے گارڈ اور نمازیوں مل کر ناکام بنادیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حملہ نماز عصر کے وقت کیا گیاہے۔ لیکن گارڈ اور نمازیوں کی مداخلت کی وجہ سے امام مسجد حملہ میں محفوظ رہے۔ جبکہ حملہ آور دہشتگرد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
بشکریہ::::::::http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=pakistan&article=47746

Add new comment