حکومت طاہر القادری کیخلاف مقدمہ درج کرے۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
ٹی وی شیعہ[وان نیٹ ورکنگ،نوائے وقت]پاکستانی وہابی علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت طاہر القادری کیخلاف لوگوں کو یرغمال بنانے کا مقدمہ درج کرے۔ انہوں نے کہا کہ قوم مسترد عناصر کی سازشوں کوناکام بنادے گی۔
Add new comment