کراچی میں شوکت شیرازی اورآغا مسعود شہید ہوگئے ہیں
ٹی وی شیعہ[آن لائن ڈیسک]کراچی میں دیوبندی اور وہابی ٹولےلشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے امام بارگاہ شیرازی کے متولی شوکت شیرازی شہید جب کے ان کے ساتھ ان کے اہلسنت دوست قیصر بھی شہید ہوگئے ۔نمائندیکی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنے اہلسنت دوست کے ساتھ جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے شوکت شیرازی اور ان کے اہلسنت دوست قیصر شہید ہوگئے ۔شوکت شیرازی امام بارگاہ شیرازی کے متولی اور مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے پولٹیکل کونسل کے رکن تھے۔اس کے علاوہ ماتمی انجمن شباب المومنین کے رکن آغا مسعود کو بھی شہید کردیا گیاہے۔
Add new comment