اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل
سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ع يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص :
قالَ اللّهُ عزّ وجلّ : ...ما تَقَرّبَ إليَّ عَبدٌ بشَيءٍ أحَبَّ إليَّ مِمّا افْتَرَضْتُ علَيهِ
راوی کہتا ہے کہ امام صادق علیہ السلام سے میں نے سنا کہ آپ نے رسول خدا [ص] سے نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ خدا نے فرمایا ہے: کوئی بندہ واجبات سے زیادہ پسندیدہ عمل کے ذریعے مجھ سے نزدیک نہیں ہوا ہے۔[ یعنی واجبات کی ادائیگی خدا وند عالم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ عمل ہے]
كافي : ج 2 ، ص 352 ، ح 7 (ميزان الحكمة : ج 1 ، ص 507)
Add new comment