ملالہ یوسفزئی کی تشہیر کرنے پر حامد میر کو نشانہ بنایاہے۔تحریک طالبان پنجاب
ٹی وی شیعہ[بی نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک]یاد رہے کہ پہلے بھی لاہور میں ایکسپریس نیوز کے اینکر پرسن رضا رومی پر ہونے والے حملے میں بھی لشکر جھنگوی ہی ملوث نکلی ہے اور اب کالعدم تحریک طالبان پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والےایک پیغام میں تحریک طالبان پنجاب نےحامد میر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے یہ حملہ لشکر جھنگوی کراچی کی مدد سے کیا ہے۔ بیان میں کہاگیاہے کہ سیکولرازم کو بڑھاوا دینے اور ملالہ یوسفزئی کی تشہیر کرنے پرحامد میر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Add new comment