افغان طالبان رہنما روڈ میپ لے کر دوبئی سے واپس کابل پہچ گئے
ٹی وی شیعہ[بین الاقوامی ذرائع ابلاغ]بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طالبان کے سربراہ ملا محمد عمر کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے افغان طالبان رہنما آغاجان معتصم گزشتہ روز دوپہر کو کابل ائیرپورٹ پر پہنچے۔ آغاجان گزشتہ ماہ ترکی سے دبئی پہنچے تھے دبئی میں سعودی وزرا نیز طالبان شوری اور افغان حکومت کے وفد سے ملاقاتوں کے بعد آئیندہ کے لئے روڈمیپ تیار کر کے گزشتہ روز واپس کابل پہنچ گئے ہیں۔
Add new comment