سعودی عرب بھی پاکستانی عوام کو لوٹنا چاہتاہے
ٹی وی شیعہ[بی نیوز،نیوز ایجنسیز] ایک طرف تو سعودی عرب نے حکومت کو ڈیڑھ ارب ڈالر ہدیہ دئیے ہیں اور دوسری طرف پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہاہے۔تفسیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی حاجیوں کے لئے سعودی عرب کمپنیوں سے کھانا لینا لازمی قرار دیاہے۔سعودی کمپنیوں سے کھانا لینے کی شرط پر عمل ہونے کی صورت میں پاکستانی حجاج پر پونے 3 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ امت کے مطابق ہر حاجی کو 19 ہزار روپے اضافی دینا پڑیں گے۔جبکہ سعودی حکام نے پاکستان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔
Add new comment