خان سید سجناں جنوبی وزیرستان کی امارت پر قبضہ چاہتے ہیں۔طالبان ذرائع

ٹی وی شیعہ[پیس افئیرز]ایک نجی ٹی وی کو ترجمان حکیم اللہ گروپ حاجی دائود نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خان سید سجناں جنوبی وزیرستان کی امارت پر قبضہ چاہتے ہیں جس سے اختلاف ہے۔ ملا فضل اللہ جنوبی وزیرستان کا متفقہ امیر طے کردیں، قبول ہوگا۔ مزید برآں وزیرستان میں منعقدہ طالبان شوریٰ کے اجلاس میں طالبان کے متحارب گروپوں میں لڑائی روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حاجی دائود نے کہا ہے طالبان گروپوں میں لڑائی میں اب تک 30 طالبان ہلاک ہوئے۔ 

Add new comment