طالبان کے خلاف اسلامی جمہوریہ افغانستان کا جہاد۔۲۹ طالبان ہلاک

 

ٹی وی شیعہ[انٹر نیشنل میڈیا]  افغان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران اب تک 650طالبان جنگجوئوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے جنہیں الگ الگ خفیہ مقامات پر منتقل کر کے ان سے تفتیش جاری ہے۔ ادھر صوبہ خوست میں مصروف مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور 11زخمی ہو گئے۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔ چند روز قبل اغوا کیے  6  تعمیراتی ورکرزکی مسخ شدہ نعشیں ملی ہیں۔افغان سکیورٹی فورسز کے جاری آپریشن میں 29طالبان مارے گئےاور 14زخمی ہو گئے۔ آپریشن کے دوران 25طالبان کو حراست میں بھی لے لیاگیا۔

Add new comment