میانمار جل رہاہے۔اقوام متحدہ

ٹی وی شیعہ[میانمار ڈیسک]اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے تھامس ایجبا فوانتاجا نے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کے بنیادی حقوق کی پاسداری نہیں کی جارہی ہے جبکہ میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کھلم کھلا کی جارہی ہیں اور معاملات خراب سے خراب تر ہوتے جارہے ہیں ۔ فوانتاجا نے کہا کہ حملوں میں زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران بھی اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کے ارکان پر حملے دنیا بھر میں میانمارکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔اس وقت ایک طرف تو پوری دنیا میں مسلمانوں کو بالخصوص میانمار میں ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جارہاہے جبکہ دوسری طرف وہابی بھی مسلمانوں کے درمیان فرقہ واریت پھیلانے اور ان کا خون بہانے میں مصروف ہیں۔معتدل افراد کا کہناہے کہ اس نازک وقت پر ضد،ہٹ دھرمی اور گالی گلوچ کے بجائےوہابیت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔

 

Add new comment