عراق میں وہابیوں کی تازہ کاروائی،۷ جاں بحق تیس زخمی۔میڈیا

ٹی وی شیعہ[انٹرنیشنل ڈیاسک،اے ایف پی]عراق میں 6 کار بم دھماکوں سے 7 افراد ہلاک اور 30زخمی ہو گئے۔ یہ دھماکے دارالحکومت بغداد اور نواحی علاقوں میں ہوئے۔ اگرچہ وہابی اپنے ان مظالم کو حصول اقتدار کا ذریعہ سمجھتے ہیں تاہم مبصرین کا کہناہے کہ اس طرح وہابیت اپنے خوابوں کی تکمیل نہیں کرسکتی۔

Add new comment