شامی باغیوں کو اسلحے کی تازہ ترین فراہمی۔میڈیا رپورٹ

ٹی وی شیعہ[بین الاقوامی ذرائع ابلاغ]بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی باغیوں کو اسلحے کی تازہ ترین فراہمی اردن کے قریب موجود سعودی فضائی اڈے سے کی گئی ہے ۔ اسلحے کی فراہمی کے دوران اسرائیلی حکام سے فضائی تحفظ فراہم کرنے کا کہا گیا روسی میڈیا کا یہ دعویٰ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ان تصاویر کی بنیاد پر کیا گیا ہے جن میں شامی باغیوں کو جدید اسلحہ استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔روسی میڈیا کےمطابق باغیوں کو جدید اسلحے سمیت ٹینک شکن ہتھیار اور گائیڈڈ میزائل بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

Add new comment