جنوبی افغانستان میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق۔میڈیا

 

ٹی وی شیعہ[بی نیوز،انفارمیشن ڈیسک] جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک گاڑی سڑک پر لگائے گئے بم سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی اور 13 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، یاد رہے  افغان سکیورٹی حکام کے مطابق یہ دھماکے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی اقتدار کی دوڑ میں شکست خور طالبان نے کئے ہیں۔

Add new comment