عراق میں 17 افراد ہلاک،30 زخمی ۔میڈیا
ٹی وی شیعہ[انٹر نیشنل ڈیسک] عراقی دارالحکومت اور مختلف علاقوں میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں 17 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ پُرتشدد واقعات سامرا‘ رمادی اور فلوجہ میں پیش آئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وہابیوں نے بغداد کے قریب ایک پل کو بھی دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔
Add new comment