اسلامی نظام نافذ کرنے کیلئے عسکری جدوجہد ناگزیر ہے۔عمر خالد خراسانی
ٹی وی شیعہ[میڈیا رپورٹ]تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی نے نومنتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ امید ہے آپ سیاسی مصلحت کے بغیر منورحسن کا مشن آگے لیکر بڑھیں گے۔ ہماری منزل ایک لیکن منزل کے حصول کیلئے طریقہ کار سے اختلاف ہے۔ اسلامی نظام نافذ کرنے کیلئے عسکری جدوجہد ناگزیر ہے، جمہوری راستے سے اسلام نافذ نہیں ہوسکتا۔
Add new comment