افغانستان کے خراب حالات کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔کرزئی
ٹی وی شیعہ (این این آئی,مانیٹرنگ ڈیسک،اے این این) افغان صدرحامدکرزئی نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور غیرملکیوں کے زیراستعمال گیسٹ ہائوس پر حملوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔ افغان طالبان ان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی مداخلت کے باعث مذاکرات کا انعقاد ممکن نہیں ہو رہا.
Add new comment