جنوبی ایشیا میں سرکاری خریداری کیلئے قوانین سب سے پہلے پاکستان نے متعارف کروائے۔ صدر پاکستان

ٹی وی شیعہ[میڈیا نیوز]صدر ممنون  حسین نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرکاری خریداری  کیلئے قوانین سب  سے پہلے پاکستان  نے متعارف کروائے۔ سائوتھ ایشیا پروکیورمنٹ  کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ پروکیورمنٹ  قوانین پر عملدرآمد  معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے۔  پروکیورمنٹ  قوانین سے  غربت میں کمی ہو سکتی ہے۔  پاکستان  میں  پیپرا  قوانین  کی وجہ سے سرکاری اداروں  کی کارکردگی  بہتر ہوئی۔

Add new comment