مسلح وہابیوں نے نائجریا میں دوسو افراد کو ہلاک کردیا۔میڈیا

ٹی وی شیعہ[میڈیا رپورٹ]القاعدہ کے مسلح وہابیوں نے مرکزی نائیجیریا کے تین دیہات پر  دھاوا بول کر 200 افراد ہلاک کر دیئے۔ ان میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ پارلیمنٹ کے رکن نے 100 نعشیں برآمد کرنے کی تصدیق کی ہے۔ تمام افراد کوگولیاں ماری گئیں۔بیسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بعض افراد کو گولیاں مارنے کے بعد گھروں میں  پھینک کر آگ   لگا دی گئی۔ ایک سرکاری اہلکار نے بتایا 2 ہزار  سے زائد محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے۔ 

source::::::::اے ایف پی

Add new comment