کیا قرآن مجید کا طواف کرنا مستحب ہے؟

طواف صرف خانہ کعبہ سے مخصوص ہے اور اگر کوئی شخص مستحب ہونے اور ثواب حاصل کرنے کی نیت سے قرآن یا کسی روضے کا طواف کرتا ہے تو وہ بدعت ہے ثواب کی نیت کے بغیر کسی بھی چیز کے اطراف میں چکر کاٹنا اشکال نہیں رکھتا۔

بشکریہ:ابنا:::::::::

Add new comment