تہذیب الاحکام کا تعارف

تہذیب الاحکام فی شرح المقنعہ ، شیخ الطائفہ ابوجعفر محمد بن حسن طوسی ، معروف بہ شیخ طوسی (متوفی ٤٦٠ ق) ۔

انہوں نے اس کتاب کو اصول اربعمائہ کی بنیاد پر اہل بیت علیہم السلام کی معتبر روایات سے مجتہد کے استفادہ اوراحکام وشرعی مسائل میں فتوی دینے کے لئے تالیف کی ہے ، اس کتاب میںساڑھے تیرہ ہزار سے زیادہ مستند حدیثوں کو تین سو نوے باب کے ذیل میں بیان کی ہیں ۔

یہ کتاب شیعوں کی حدیثوں کی تیسری معتبر کتاب ہے جس کی بہت زیادہ شرحیں، تعلیقہ اور خلاصے لکھے گئے ہیں اور علمائے اسلام نے اس کتاب کی تالیف سے لے کر آج تک اس پر اعتماد کرتے ہوئے اس سے استفادہ کیا ہے ۔

Add new comment