شیعوں کا وضو کرنے کا طریقہ
شیعہ فرقہ وضو میں دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سے انگلیوں کے سرے تک اوپرکی جانب سے دھوتے ہیں، اوراس کے برخلاف نہیں کرتے ، کیونکہ یہ طریقہ انہوں نے اپنے ائمہ اہلبیت(ع) سے اخذ کیا ہے ، اور ائمہ(ع) نے اس کو رسول خدا (ص)سے اخذ کیا ہے ، اور اہل بیت (ع)اپنے جد کی باتوں کو دوسروں سے بہتر طریقہ سے جانتے ہیں کہ ان کے جد یہ کام کیسے کیا کرتے تھے ، جیساکہ رسول خدا (ص) بھی اسی طرح انجام دیتے تھے۔
اسی طرح یہ لوگ اپنے پیروں اور سروں کو دھونے کے بجائے ان کا مسح کرتے ہیں، جس کا سبب ہم نے اوپر ذکر کیا ہے۔
تفصیلات کے لئے ملاحظہ کریں:http://abna.ir/data.asp?id=111178&lang=6
Add new comment