کیاوہابی مسلمانوں کے خلاف لڑنے کو جہاد سمجھتے ہیں؟

محمد بن عبد الوہاب مجدد دین ابن تیمیہ  کہتا ہے :
''وان قصد ھم الملائکة والانبیاء والاولیاء ، یریدون شفاعتھم والتقرب الی اللہ بذلک ، ھو الذی احل دماء ھم واموالھم ''.(١)
ان کا مقصد ملائکہ ، انبیاء اور اولیاء سے شفاعت طلب کرنا اور انہیں خد ا سے تقرب کا وسیلہ قرار دینا ہے ۔یہی چیز ان کے جان ومال کے حلال ہونے کا باعث بنی ہے ۔
یہاں تک کہ کہتا ہے :
''ان ھذا الذی یسمیہ المشرکون فی زماننا ( کبیر الاعتقاد ) ھو الشرک الذی نزل فی القرآن وقاتل رسول اللہ ]صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم [ الناس علیہ . فاعلم ان الشرک الاولین اخف من شرک اھل زماننابامرین :
احدھما : ان الاولین لایشرکون ولا یدعون الملائکة والاولیاء والاوثان مع اللہ الا فی الرخاء ، واما فی الشدة
فیخلصون للہ الدعائ...
--------------
(١) کشف الشبہات :٥٨؛ مجموع المولفات الشیخ محمد بن عبد الوہاب ، ٦ رسالة کشف الشبہات :١١٥.

 

Add new comment