وہابی مسلمانوں کے قتل کرنے کو ثواب کیوں جانتے ہیں؟

وہابی مسلمانوں کے قتل کرنے کو ثواب اس لئے جانتے ہیں چونکہ بابائے وہابیت ابن تیمیہ نے مسلمانوں کے قتل کو جائز قراردیاہے۔
ایسا غلط کا م بانیٔ  دین وہابیت ابن تیمیہ نے اپنی دعوت کے آغاز میں کیا اور جس سے عمومی افکار کوآلودہ اور عوام الناس کے عقائد کو مجروح کیا وہ مسلمانوں پرکفر و شرک کی تہمت لگانا تھا اس نے با قاعدہ طو ر پر اعلان کیا :
''من یاتی الی قبر نبی او صالح، ویسالہ حاجتہ ویستنجدہ ...فھذاشرک صریح ، یجب ان یستتاب صاحبہ ، فان تاب والا قتل ''.(١)
جو شخص بھی قبر پیغمبر(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) یا صالح افراد میں سے کسی کی قبر کے پاس آئے اور اس سے حاجت طلب کرے وہ مشرک ہے اسے تو بہ کا حکم دیا
--------------
(١)زیارة القبور والاستنجاد بالمقبور: ١٥٦ و الہدیہ السنیہ :٤٠.

جائے اگر توبہ کرلے تو صحیح ورنہ قتل کر دیا جائے ۔

Add new comment