سرعام ایک جوان لڑکی کو پھانسی دیدی گئی
آزادی اور جمہوریت کے دعویداروں نے شام میں ایک جوان لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مسلح دہشت گرد گروہ کہ جو شام کی آزادی اور شام میں آمریت کو ختم کر کے جمہوریت لانے نیز وہاں وہابیت کے نفاذ کے دعویدار ہیں انہوں نے آج مجمع عام میں ایک جوان لڑکی کو پھانسی دیدی۔
اس ویڈیو کلپ میں فرسودہ عقائد کاانکار کرنے والی ایک لڑکی کا دھاتی تار کے ساتھ سر عام گلا گھونٹاجارہاہے۔
Add new comment