حرم بی بی سکینہ (س) پر تکفیری دھشتگردوں کے حملوں کے بعد کی تصاویر
لب فرات پہ اب بھی جنگ جاری ہے
کوئی حسین کے لشکر میں آئے حر کی طرح
رپورٹ کے مطابق شام میں مسلح تکفیری سلفی وہابی دہشت گردوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت بی بی سکینہ (س) کے طلائی گنبد پر کئی راکٹ فائر کرکے اسے شہید کردیا ہے۔ سلفی وہابی دہشت گردوں نے دمشق کے قریب داریا علاقہ میں حضرت بی بی سکینہ (س) کے روضہ پر کئي راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں روضہ مبارک کا طلائی گنبد شہید ہوگيا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شامی فوج اور عوام نے ملکر داریا علاقہ سے دہشت گردوں کو باہر نکال دیا تھا لیکن دہشت گرد دور سے ہی اس حرم مطھر پر راکٹ حملے کرتے اور اسے شہید کرنے کی کوشش کرتے ہیں دریں اثنا تکفیریوں کے تازہ ترین حملوں میں حرم بی بی سکینہ (س) کا گنبد طلائی شہید ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ سلفی وہابی دہشت گرد ، پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) اور ان کی آل پاک (ع) کے سخت دشمن ہیں ، سلفی وہابی دہشت گرد معاویہ اور یزید اور بنی امیہ خاندان کے حامی ہیں۔
Add new comment