امام خمینی ؒ حضرت آیۃ اللہ بہاء الدینی قدس سرہ کی نظر میں
یہ تصویر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلیک کریں
درود و سلام ہو مسلمانوں کے امام پر کہ جن کے مقصد و ہدف کی راہ میں پائیداری، ظلم و ستم کے مقابلہ میں استقامت اور خدا و رسول کی راہ میں امت کو دعوت نے کفر و شرک کو اپنے جگہ سے ہلنے پر مجبور کر دیا۔ ای وجہ سے تمام متکبر اور مغرور قوتیں اپنی تمام قدرتوں اور طاقتوں کے ساتھ آپ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئیں۔
Add new comment