امام خمینی ؒ استاد شہید مطہریؒ کی نظر میں
یہ تصویر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلیک کریں
وہ شخص جو دن میں بیٹھ کر اس طرح کے شعلہ ور بیان دیتا تھا وہی سحر کو کم از کم ایک گھنٹہ اپنے خدا سے راز و نیاز کرتا تھا، آپ اس طرح گریہ و زاری کرتے تھے کہ جس کا یقین کرنا مشکل ہے۔ حقیقت میں یہ شخص حضرت علی علیہ السلام کا نمونہ معلوم ہوتا تھا۔
Add new comment