امام خمینی ؒ شہید صدر کی نگاہ میں
یہ تصویر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلیک کریں
تاریخ کی چودہ صدیاں گزرنے کے بعد بھی پیغمبر اسلام [ص] کے پیروکاروں میں ایسی شخصیتیں بہت کم نظر آتی ہیں جنہوں نے امت پر آپ کی طرح ہماگیر اثرات باقی چھوڑے ہوں۔
اس عظیم الشان امام کے اخلاص اور فداکاری نے اس قدر اس خدا طلب اور مجاہد امت کو اپنا شیفتہ بنا لیا کہ یہ امت عاشقانہ اور صمیم قلب سے یہ نعرہ لگاتی ہوئی نظر آئی کہ " خمینی میں اسی طرح جذب ہو جاو جس طرح وہ اسلام میں جذب ہوئے ہیں" ۔
"ان کی اطاعت امام زمانہ کی اطاعت اور ان کی مخالفت امام زمانہ کی مخالت ہے"
" جب تک میرے بدن میں جان ہے صرف آیت اللہ خمینی کے بارے میں کہوں گا"
" میرا دین مجھ سے کہتا ہے کہ آج خود کو امام خمینی کے قدموں کے نیچے قرار دوں تاکہ ایک قدم اوپر آ سکوں
Add new comment