تحریک حماس دو ٹوک جواب

 تحریک حماس دو ٹوک جواب

 تحریک حماس دو ٹوک جوابءاللهءمحمدءعلیءاسلامءدینءTVshiaءشیعهءمنجیءقرآنءخداء

تحریک حماس کے سینئر رکن نے اسلامی اقدار سے دستبردار ہونے کی تجویزوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلسطینی پریس سینٹر کے مطابق حماس کے سینئر رہنما خالد الحاج نے فلسطین کے مرکزی شہر جنین میں کہا کہ پی ایل او کے رہنماؤں کا یہ کہنا کہ حماس، اپنے اسلامی اصولوں سے دستبردار ہوجائے نہایت نامناسب ہے۔ واضح رہے کہ  پی ایل او کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حماس کو اپنے اشتعال انگيز اصولوں سے دستبردارہوجانا چاہیئے۔ خالد الحاج نے کہا کہ فتح اور پی ایل او کے حامی گروہوں کو اپنے ذرائع ابلاغ سے کھوکھلی اقدار کی ترویج نہیں کرنی چاہیئے۔ تحریک حماس کے اس سینئر رہنمانے کہا کہ حماس اپنے اعلی افکار اور مزاحمت پر یقین رکھتی ہے۔

urdu.irib.ir

Add new comment