اخبار
بارگاہ حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر عقیدت مندوں کا ایک سیلاب ہے جو ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں من جملہ پاکستان، ہندوستان اورافغانستان سے سفر کرکے مشہد مقدس پہنچے ہیں
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے شیعہ جامع مسجد کے امام نے صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کو بے رحمی قتل کئےجانے کو غم انگیز قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قدس
تحریک مزاحمت اسلامی حماس نے مطالبات پورے کئے بغیر قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 1050 ہوگئی ہے
ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
آیت اللہ العظمی سبحانی نے بی پاکستان وچ ہونڑے ولے ظالمانہ واقعات دی مذمت کیتی اے تے
سنی قبائل نے عراق میں القاعدہ سے وابستہ تکفیریوں کے خطرے کو مشترکہ خطرہ سمجھ کر مرکزی حکومت کے ساتھ اتحاد کرلیا/فلوجہ کو القاعدہ سے چھڑا لیا گیا/ مفتی اعظم اہل سنت: عراقی پارلیمان میں القاعدہ کے اراکین کا مقابلہ کیا جائے/ عراق کے خلاف ایک عرب ملک کی خطرنا
ٹی وی شیعہ [ریسرچ ڈیسک] صہیونیست عناصر کی جانب سے "ارض موعود" پر اپنی تاریخی حکومت کے قیام پر مبنی اعلان کے 66 برس بعد اسرائیل کے اہم ترین شہر جیسے تل ابیب، حیفا، یافا اور اسی طرح ڈیمونا جیسا حساس علاقہ سینکڑوں میزائلوں کا نشانہ بن کر لرز اٹھتے ہیں
صحت کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ جنوبی یمن میں واقع تعز شہر کے لاکھوں باشندے بہت ہی ابتر اور تشویشناک صورتحال میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب س
بنگلا دیش کی سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد اس جماعت کے حامیوں نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
ایک یادگار یوم القدس کی آمد آمد ہے۔ یوم القدس غزہ کی آزادی کی نوید لائیگا، انشاءاللہ غزہ کا محاصرہ ختم ہوگا۔
گھانا کے سب سے بڑے قبیلے’آکان‘ کے سردار نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان
حالیہ جنگ بندی کی مدت کے خاتمہ کے بعد کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے دہشت گردی کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے