کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

 

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ادھر مقامی حکومت نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کریدا ہے۔ ہندوستانی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔

نویں کمنٹس